میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے مولا میرے حسینمیرے حسین میرے حسین میرے حسینآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںمیرے مولا حسین آئے ہیںدل کا پایا ہے چین ہر ایک نے آج زہرہ کے چین کا صدقہسب کی جھولی بھری ہے وہ دیکھو میرے مولا حسین کا صدقہمیرے مولا حسین کا صدقہتھال بھر بھر کے رحمتوں والے آج حیدر نے خود لٹائےآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںمیں ہوں نوکر علی کے بچوں کا یہی دنیا کو میں بتاتا ہوںپاک لوگوں کو جل سے نسبت ہے وہ میں دل شوق سے مناتا ہوںوہ میں دل شوق سے مناتا ہوںعشق والے یہ سب سبق لوگوں میری ماں نے مجھے سکھائےعشق والے یہ سب سبق لوگوں میری ماں نے مجھے سکھائےآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںمیرے مولا حسین آئے ہیںآج زہرہ کے گھر چراغا ہے آج شبیر کی ولادت ہےدین کی جس نے لاج رکھ لی ہے آج اس پیر کی ولادت ہےآج اس پیر کی ولادت ہےفرش والے خوشی سے جھومے ہیں عرش والے بھی مذکرائےآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںمیرے مولا حسین آئے ہیںجس نے مولا حسین کے دن ہے آج نغمِ خوشی کے گائے وہفرض بنتا ہے اس کا فاروقی جس نے شبیر بھی منائے وہجو علی کی گلی کا منگتا ہے جس نے حیدر کے ٹکڑے کھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںآج رمجم ہے نور کی دیکھو آج بادل کرم کے چھائے ہیںآج زہرہ بطول کے گھر میں میرے مولا حسین آئے ہیںمیرے مولا حسین آئے ہیں